2020 General Notifications HED News Latest News

سندھ حکومت نے ایڈہاک ریلیف 2020 کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا


پاکستان کے دوسرے صوبوں سے الگ پالیسی اختیار کرتے ہوے حکومت سندھ نے سرکاری ملازمین کی ماہانہ تنخواہوں میں اضافے کا بجٹ میں اعلان کر دیا تھا ہہ ایڈہاک الاؤنس ایک تا سولہ گریڈ کے ملازمین کے لیے دس فیصد جبکہ گریڈ سترہ اور اوپری گریڈ کے ملازمین کے لیے پانچ فیصد کا اعلان کیا گیا تھا آج اس پر عمل درآمد کرتے ہوے اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر ث گیا ہے

Related posts

محکمہ ہائر ایجوکیشن نےمرد/خواتین لیکچررز کی 1993 خالی آسامیوں کی نشاندھی کر دی

Ittehad

فرد سے فرد رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک نے ایک نئی سہولت متعارف کرادی

Ittehad

عزت مآب یاسر ہمایوں صاحب ۔۔کچھ مراد راس سے ہی سیکھ لیں

Ittehad

Leave a Comment