2026 HED News

لاہور ڈویژن کے سرکاری کالجزمیں بی۔ایس پروگرام کے حوالے سے اہم ہدایات جاری

۔ لاہور ڈویژن کے تمام سرکاری کالجز مین آج محکمہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئ ہین کہ بی۔ ایس کے طلباء کی حاضری باقاعدگی سے لگائی جائے اور حاضری رجسٹر مکمل رکھے جائیں۔ اسی طرح سیشنل ٹیسٹ کے پیپرز کو بروقت چیک کیا جائے اور اس کا ریکارڈ محفوظ رکھا جائے۔اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جلد ہی مختلف کالجز کا دورہ کریں گے اور حاضری رجسٹروں اور چیک شدہ پیپرز کا جائزہ لیں گے۔تمام پرنسپلز کو کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے کو ذاتی طور پر دیکھیں اور ریکارڈ کو فوری طور پر درست کر لیں۔

Related posts

تین سو چودہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی اور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

راولپنڈی یونیورسٹی کے سٹاف کےلیے۔مختلف کالجوں میں نئی آسامیوں کی تخلیق ۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والوں کے آرڈرز آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث آج نہ ہو سکے

Ittehad

Leave a Comment