2022 HED News HED News Latest News

مرد لیکچررز کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی کے سات نوٹیفیکیشن جری۔۔تین سو نو اسسٹنٹ پروفیسر بن گئے

 ترقی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ڈھیروں مبارکاں 

ترقی پانے والوں کو ان کی من پسند پوسٹوں پر یا انہیں پوسٹوں کو آپ گریڈ کر کے ایڈجسٹ کیا گیا 

آج مورخہ پندرہ ستمبر دو ہزار بائیس کو لیکچررز گریڈ سترہ سے گریڈ اٹھارہ میں  بطور اسسٹنٹ پروفیسر ترقی کے سات نوٹیفیکیشن جاری کیے گئے جن میں کل تین سو نو لیکچررز کو اگلے گریڈ میں ترقی دی گئی پرموشن آرڈر 78 میں پچاس پرموشن ارڈر79میں پچاس پرموشن آرڈر 80 میں پچاس پرموشن ارڈر81 میں انتالیس پرموشن آرڈر 82 میں چھیالیس پرموشن آرڈر  83میں اکیاون اور پرموشن ارڈر84 میں پندرہ لیکچررز شامل ہیں ان سب کے اسمائے گرامی اور جائے تعینات درج ذیل ہے

Related posts

ناموس اساتذہ پنجاب یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر خطرے میں

Ittehad

پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے پہلے تحریری امتحان ہوگا

Ittehad

ایچ ای ڈی ٹرانسفر پورٹل تین اکتوبر تک کھلا ہے تبادلہ کے خواہشمند اس سے قبل ٹرانسفر رولز ملاخطہ فرما لیں

Ittehad

Leave a Comment