2026 Latest News

فی میل لیکچررز کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی کے لئے کیسز طلب

لاہور (18 ستمبر 2026) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب نے فی میل لیکچررز کی پروموشن کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔ لیکچرر فی میل جنرل کیڈر کی فائنل سنیارٹی لسٹ بمطابق 18 دسمبر 2025 میں شامل سنیارٹی نمبر 1 سے 470 تک کی فی میل لیکچررزکو اسسٹنٹ پروفیسر پر ترقی دینے کے لیے کیسز سکروٹنی کے لیے طلب کر لئے گئے تمام ڈویژنز کے ڈائیریکٹرز صاحبان کو ہدایت کی گئ ہے کہ تمام کیسز ہر لحاظ سے مکمل کروا کے 30 ستمبر تک ڈی۔پی آئ۔آفس میں جمع کروا دئیے جائین

Related posts

ریٹائر ہونے والے ملازمین پر بم گرایا انکیشمنٹ رولز میں بڑی تبدیلیاں

Ittehad

فاٹا یونیورسٹی کے ملازمین کو مارچ سے تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں

Ittehad

دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول کی تفصیلات جاری،انعقاد 14 دسمبر کو ہوگا

Ittehad

Leave a Comment