2026 HED News Latest News

ہارڈ شپ بنیاد پر دو سو ترانوے مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری ہو گئے

ان میں 182 خواتین 99 مرد کالج اساتذہ اور 12 کالج اساتذہ وہ ہیں جو محکمہ کے ڈسپوزل پر تھے اور پوسٹنگ کے انتظار میں تھے اکثریت کو سیٹوں کی عدم موجودگی کے باعث سیٹوں کو کنورٹ کرکے اور ان کے نومنکلیچر تبدیل کرکے ایڈجسٹ کیا گیا

سابق ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن جناب ڈاکٹر شہزاد منور چوہدری اور سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور جناب ڈاکٹر تحسین رزاق بھی ان میں شامل ہیں

لاہور ( نمائندہ سیکرٹریٹ) کل رات گئے 293 کالج اساتذہ مرد و خواتین جن میں ہر گریڈ کے اساتذہ شامل ہیں کے ٹرانسفر / پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے گئے ان میں 181 خواتین اور 99 مرد کالج کو ہارڈ شپ بنیاد پر ٹرانسفر کیا گیا جبکہ 12 وہ خواتین و حضرات شامل تھے جو ایک عرصہ سے ڈیپارٹمنٹ کے ڈسپوزل پر تھے اور پوسٹنگ کے انتظار میں تھے ان سب کے پوسٹنگ آرڈرز کل رات گئے جاری کیے گئے پیپلا کی صدر محترمہ فائزہ رعنا نے کل پچھلے پہر یہ خبر سوشل میڈیا پر بریک کی کہ ہارڈ شپ بنیاد پر جو مرد وخواتین ٹرانسفر کے منتظر ہیں ان کے آرڈرز کسی بھی وقت متوقع ہیں اور یہ سب لوگ آرڈرز کے انتظار کر رہے تھےسابق ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن جناب ڈاکٹر شہزاد منور چوہدری اور سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور جناب ڈاکٹر تحسین رزاق بھی ان میں شامل ہیں

FEMALE TEACHERS

female-11-1

MALE TEACHERS

male-99

AWAITING POSTING

awaiting-posting-12

Related posts

پروفیسر ریاض ہاشمی کو لاہور بورڈ کا اضافی چارج

Ittehad

ترکی:مفت آن لائن انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کا موقع

Ittehad

کمیونٹی کالجز کا نام تبدیل کرنےکی منظوری

Ittehad

Leave a Comment