2020 Latest News University / Board News

کراچی یونیورسٹی! ہائر ڈگریز کیلئے انٹری ٹیسٹ کا استثنیٰ

کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار کے مطابق پی ایچ ڈی ٫ ایم ڈی اور ایم ایس سرجری جیسی ڈگریوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ  نہیں ہوگا امیدواران سے انٹرویو کر کے ہی ان کی اہلیت کو جانچ لیا جائے گا یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق غیر ملکی داخلے کے خواہشمند اپنے سفارت خانے کے ذریعے اسلام آباد میں منسٹری آف فارن افیئرز سے رابطہ کریں ایسے طالب علموں کیلئے ضروری ہے کہ وہ داخلے کے پہلے مسابقت کا سرٹیفیکیٹ حاصل کریں

Related posts

وفاقی تعلیمی ادارے نو جنوری کو کھلیں گے سرمائی چھٹیوں میں توسیع

Ittehad

ڈائریکٹر گوجرانولہ ڈویژن کا ایڈیشنل چارج صہیب انور رانا کے سپرد 

Ittehad

  بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  امتحانات  تاحکم ثانی ملتوی 

Ittehad

Leave a Comment