2025 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیاں بند کر دیں

بورڈوں اور یونیورسٹیز کے منعقدہ آج کے لیے ملتوی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبر نگار ) بھارتی جارحیت اور قومی سلامتی کی صورتحال کے سبب آج پنجاب کی تمام یونیورسٹیز اور کالجز بند کر دئیے گئیے ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے مزید اس میں یہ کہا گیا ہے کہ تعلیمی بورڈز اور یونیورسٹیز کے امتحانات کے شیڈول کے آج ہونے والے تمام امتحان ملتوی کر دئیے گئیے ہیں نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹرز کی اسامیوں کے لیے انٹرویوز کل ہوں گے

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والی خواتین ان لائن اپنی ترجیحات سے محکمہ کو آگاہ کریں

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی خواتین کے اساتذہ اطمینان رکھیں اتحاد اساتذہ پاکستان سرگرم ہے

Ittehad

Leave a Comment