ستائیس امیدواران کو کال لیٹر جاری کر دئیے گئے ہیں
راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی ڈویژن کے خواتین کالجوں کی پرنسپلز کی خالی دستیاب آسامیوں پر بھرتی کےہے انٹرویوز جمعرات چھ فروری کو منعقد ہونگے 27 شارٹ لسٹڈ خواتین امیدواروں کو کال لیٹر جاری کر دئیے گئیے ہیں
pindi