2025 HED News Latest News

راولپنڈی کی خاتون ڈائریکٹر نے بطور ڈائریکٹر کام کرنے سے معذرت کر لی چارج شیر احمد ستی کو مل گیا

خاتون ڈائریکٹر نے خرابی صحت کی بنا پر ڈائریکٹر کے طور پر کام کرنے سے معذرت کی تھی واپس ڈھوک رتہ کی پرنسپل تعینات کر دیا گیا شیر احمد ستی اس سے قبل بھی اضافی چارچ پرڈائریکٹر  رہ چکے ہیں

پروفیسر کنیز فاطمہ چھ دسمبر 2024 کو ڈپارٹمنٹ کے اجتمائی نوٹیفکیشن میں مستقل ڈائریکٹر تعینات ہوئیں تھیں آٹھ ڈائریکٹر کےاس نوٹیفکیشن میں سریل نمبر نمبر چھ پر محترمہ کنیز فاطمہ کے آرڈرز واپس لے لیے گئے ہیں

راولپنڈی ( خبر نگار ) محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 6 دسمبر 2024 کو پنجاب کے ڈائریکٹرز کے تعیناتی آرڈرز میں سے نمبر چھ پر تعینات ہونے والی مسمات کنیز فاطمہ کے آرڈرز کو واپس لے لیا گیا ہے اور انہیں دوبارہ ڈھوک رتہ کی پرنسپل مقرر کر دیا ہے انہوں نے خرابی صحت کی بنا پراعلی حکام کو ایسا کرنے کی درخواست کی تھی ان کی جگہ سابق ڈائریکٹر اور حالیہ ایسوسی ایٹ پروفیسر گورڈن کالج راولپنڈی پروفیسر شیر محمد ستی کو ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے وہ اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر رہ چکے ہیں اور بعد میں کچھ مدت کے لیے بطور ڈائریکٹر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں شیر محمد ستی بیس مئی 2025,کو مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائرمنٹ ہو جائیں گے

Related posts

فائزہ رعنا اور عمران جعفر ،فرحان چانداور جرات عباس،ارشاد ملک اور ساجد صدیقی ، محترمہ سعدیہ عالم ،اشتیاق جھتول اور امیتاز حسین کے انتخابی دورے

Ittehad

گریڈ انیس اور گریڈ بیس میں ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ کے لیے واضع طریقہ کار کا نوٹیفکیشن جاری

Ittehad

سابق جنرل سیکرٹری پیپلا ساہیوال ڈویژن و رہنما اتحاد اساتذہ پیر سید نوید الحسن گیلانی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment