2025 HED News Latest News

فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژنز کے پرنسپلز کے لیے انٹرویوز پانچ فروری بروز بدھ کو ہونگے

انٹرویوز پانچ فروری بروز بدھ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر نئی انارکلی لاہور صبع دس بجے شروع ہونگے دونوں ڈویژنوں کے ڈائریکٹرز کو کہا گیا ہے کہ وہ آپنے دائرہ کار کے اندر تمام امیدواران کو شیڈول سے مطلع کریں

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ڈویژن کے بعد وسطی اور شمالی پنجاب کے ڈویژنوں کی پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر درخواستوں پر اعتراضات اور ازالہ کمیٹی کی میٹنگوں کے بعد اگلا مرحلہ اہل امیدواران کی شارٹ لسٹنگ کے بعد امیدواران کے انٹرویوز کا ہے سیکشن آفیسر ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ڈائریکٹرز ساہیوال اور فیصل آباد کو خط لکھا گیا ہے کہ اپنے دائرہ اختیار میں واقع کالجوں کی خالی پرنسپلز کی اسامیوں پر جن امیدواران نے درخواستیں دے رکھی اور جو شارٹ لسٹنگ کے بعد انٹرویو کے اہل امیدوار قرار دئیے جا چکے ہیں انہیں باخبر کر دیں کہ انٹرویو بدھ پانچ فروری 2025 کو سیکرٹری آفیس انارکلی کو انہیں بلایا گیا ہے

Related posts

گورنمنٹ گریجویٹ کالج واپڈا ٹاؤن لاہور کی سابق پرنسپل پروفیسر ریحانہ روبی انتقال کرگئیں

Ittehad

نہ احتجاجیوں کی کسی نے سنی اور نہ حکومتی اتحادیوں کی وہی ہوا جو آئی ایم ایف نے کہا

Ittehad

تین سو تینتالیس مرد وخواتین کے تبادلے165 مرد اور 178 خواتین شامل

Ittehad

Leave a Comment