2024 Latest News University / Board News

اسلامیہ یونیورسٹی میں چولستان سٹڈی سننٹر کی عمارت گرگئی ۔ابتک چھ افراد زخمی ہونے کی اطلاع

بہاولپور ۔۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور الجدید کیمپس بہاولپور میں چولستان سٹڈی سینٹر کی عمارت کا ایک حصہ اچانک گر گیا ابھی تک چھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ملبہ ہٹانے اور مزید کسی دھبے ہوئے کو تلاش کر رہی ہے عمارت گرنے کی ابھی تک کوئی معقول وجہ نہیں بتائی گئی یہ کہا جا رہا ہے کہ گیس دھماکہ وجہ ہو سکتی ہے

Related posts

اتحاد اساتذہ کی کاوشیں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو ارڈرزجاری کرنے پر راضی نہ کرسکیں

Ittehad

ماہ جولائی کی تنخواہ/پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ

Ittehad

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد

Ittehad

Leave a Comment