2024 HED News Press Releases

گریڈ انیس سے بیس کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کےٹیسٹ میں تمام مرد و خواتین کامیاب ۔۔مبارکباد

خواتین کا رزلٹ مردوں کی نسبت بہتر رہا زیادہ سے زیادہ 88 سکور رہا۔دو خواتین اور ایک مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر نے یہ گول اچیو کیا خواتین کا اوسط سکور 70.84 جبکہ مردوں کا اوسط سکور 67.42 رہا

لاہور ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ انیس سے بیس میں ترقی سے منسلک پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے لیے ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے 290 مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر اور 292 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز ٹیسٹ میں شریک ہوئے اور تمام 582 امیدواران کو کامیاب قرار دے دیا گیا ہے اس مرحلے کو کامیابی سے پار کرنے پر تمام خواتین وحضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد ۔ سکورنگ کے اعتبار سےخواتین کا نتیجہ مردوں کی نسبت بہتر رہا دو خواتین۔اور ایک مرد نے اٹھاسی نمبر حاصل کر لیے خواتین ۔کا اوسط سکور 70.84 جبکہ مردوں کا اوسط سکور 67.42 رہا

Rresult-Female Rresult-Male-1

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی 1515تا 1870 کی ترقی کا پہلا مرحلہ

Ittehad

  گریڈ بیس والوں کو  40فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس دیا جائے ۔ہائر ایجوکیشن کی سفارش 

Ittehad

ایمرسن کالج یونیورسٹی نہیں بنےگا غریب کے بچے کو تعلیم سے محروم نہیں ہونے دیا جاےگا اساتذہ کا عہد

Ittehad

Leave a Comment