2024 Latest News Press Releases

تین سال سے تعینات پرنسپلز کو تبدیل کر دینے کا فیصلہ ۔وزیر اعلی سے منظوری حاصل کر لی گئی

لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔باوثوق ذرائع کے مطابق تین سال سے یا جن کی ابھی تین سال نہیں بھی ہوئی تقریباً تین ہونے کو ہیں انہیں تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے البتہ ایسے خواتین و حضرات دوبارہ اسی سیٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے اس امر کے لیے بذریعہ سمری وزیر اعلی پنجاب سے منظوری حاصل کی گئی ہے مگر حکام کو یہ یاد نہیں رہا کہ 450 کے لگ بھگ پرنسپلز کی سیٹیاں پہلے سے خالی پڑی ہیں اور ایک مرتبہ سفارشات مکمل کر لینے کے باوجود حکومت کی تبدیلی کے ساتھ انہیں ختم کر دیا گیا مزید پرنسپلز کے فارغ کر دینے سے پورا انتظامی ڈھانچہ ایڈہاک ہو جائے گا

Related posts

ڈاکٹر حفیظ الرحمن طاہر تونسوی انتقال کر گئے۔

Ittehad

گریڈ انیس سے بیس میں پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں زون وائز تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے

Ittehad

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے کنٹریکٹ اساتذہ رل گئے

Ittehad

Leave a Comment