2024 Latest News Press Releases

تین سال سے تعینات پرنسپلز کو تبدیل کر دینے کا فیصلہ ۔وزیر اعلی سے منظوری حاصل کر لی گئی

لاہور۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔باوثوق ذرائع کے مطابق تین سال سے یا جن کی ابھی تین سال نہیں بھی ہوئی تقریباً تین ہونے کو ہیں انہیں تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے البتہ ایسے خواتین و حضرات دوبارہ اسی سیٹ کے لیے درخواست دے سکیں گے اس امر کے لیے بذریعہ سمری وزیر اعلی پنجاب سے منظوری حاصل کی گئی ہے مگر حکام کو یہ یاد نہیں رہا کہ 450 کے لگ بھگ پرنسپلز کی سیٹیاں پہلے سے خالی پڑی ہیں اور ایک مرتبہ سفارشات مکمل کر لینے کے باوجود حکومت کی تبدیلی کے ساتھ انہیں ختم کر دیا گیا مزید پرنسپلز کے فارغ کر دینے سے پورا انتظامی ڈھانچہ ایڈہاک ہو جائے گا

Related posts

سی ٹی آئی سے ان لائن ڈیٹا انٹر نہیں ہو پا رہے ،یہ ہورٹل کی ساخت ٹھیک نہیں یا آپ اس کے ماہر نہیں  ؟

Ittehad

گریڈ بیس میں ترقی پانے والی نوٹیفیکیشن کی منتظر خواتین جلد خوشخبری سنیں گی

Ittehad

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور زکوٰۃ کی تلاش میں

Ittehad

Leave a Comment