2024 Latest News Press Releases

ڈاکٹر عنصر اظہر نے بحالی کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے عہدے کا چارج سنھبال لیا

آج دفتر آمد پر پرتپاک استقبال ۔دفتری عملے کے ڈانس اور بھنگڑے

چارچ سنبھالنے کے ساتھ ہی ویڈیو پیغام میں اللہ تعالیٰ ۔وزہر اعلی مریم نواز ،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور تمام بہی خواہوں کا شکریہ ادا کیا

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔کل جاری ہونے والے بحالی کے نوٹیفکیشن کے بعد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا آج جب وہ دفتر آئے تو دفتری عملے نے خوشی کا اظہار کیا گاڑی روک کر انہیں باہر نکالا ڈول کی تھاپ پر دانس اور بھنگڑے ڈالے یہ مناظر دیکھنے سے تعلق رکھتے تھے دفتر میں مٹھائیاں تقسیم ہوتی رہیں سب سے پہلے کرسی سنبھالی تو اللہ کا شکر بجا لائے جن کی نوازشات سے باعزت بحالی ہوئی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز ۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات۔سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا بھی ان کے بھر پور اعتماد پر شکریہ ادا کیا انہوں نے پروفیسر دوستوں اور نیک خواہشات رکھنے والوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے مقدور بھر کاوشیں کیں دعائیں کیں انہوں نے ایک مرتبہ پھر مکمل دلجوئی سے کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا

ڈاکٹر سید عنصر اظہر صاحب ڈی پی آئی کالجز پنجاب اپنے آفس پہنچے تو آفس کے عملے نے استقبال کیا ۔

Related posts

 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے کیسز  سنیارٹی  نمبر 103 تا 270 تک طلب کر لیے گئے

Ittehad

فیپوسا 24اگست کو اسلام آباد میں مظاہرہ کرے گی چیرمین طارق بنوری استعفیٰ دیں

Ittehad

گرفتار شدگان کی مکمل فہرست و دیگر کوائف ،ڈپٹی کمشنر لاہور کا عملہ ڈیٹنشن آرڈرز دینے سے گریزاں

Ittehad

Leave a Comment