2024 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات سترہ جون سے تیس اگست تک ہونگی

تدریسی شعبہ جات انسٹیٹیوٹ ،سنٹرز ،جزوکالجز اور سکولز اس دوران بند رہیں گے البتہ ان تمام اداروں کا انتظامی سٹاف اور دفاتر کھلے رہیں گے بی ایس کے آٹھویں سمسٹر کے کورسز اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے اور یہ تمام بقیہ کام ختم کر کے چھٹیاں ہونگی اس کے علاؤہ یہ تمام ادارے اپنے حالات و ضرورت کے مطابق کلاسز کے شیڈول میں رد وبدل کر سکیں گے

لاہور ۔نمائندہ خصوصی ،، پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرڈ کے دستخطوں سے آج موسم گرما کی تعطیلات بارے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق یونیورسٹی کے تدریسی معاملات سترہ جون سے تیس اگست تک بند رہیں گے البتہ دفاتر کھلے رہیں گے اور انتظامی عملہ حاضر رہے گا سمسٹر جیسا کہ آٹھواں سمسٹر کی پڑھائی اور امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے اور اس کے علاؤہ ڈیپارٹمنٹ اور دوسرے ادارے اپنے حالات اور ضرورت کے مطابق اس شیڈول میں رد و بدل کرنے میں آزاد ہونگے

Related posts

وضاحت — اسسٹنٹ پروفیسرز مردانہ و زنانہ کی ترقی نہیں محض پری پی ایس بی ہوئی ہے

Ittehad

عدالت عالیہ  نے زلزلہ متاثرین کے لیے تنخواہوں سے کٹوتی کا آرڈر معطل کر دیا 

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی قیادت پے پروٹیکشن کے حصول میں پر عزم

Ittehad

Leave a Comment