2023 Latest News Press Releases

تونسہ میں طارق بزدار سمیت انیس افراد پر پرچہ اور ملتان میں غنی نیازی کے خلاف کاروائی حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے

ہم حقوق کے حصول کےجنگ لڑ رہے ہیں جو اگر جیت گئے تو اس بیوقوف سپاہی اور اس احمق ڈائریکٹر کی بھی ہے بہتر ہے اس بات کو سمجھ لیں اور  حکومت اور ہماری جنگ کے درمیان میں نہ ائیں

ملتان۔  نمائندہ خصوصی۔ تونسہ شریف سے خبر ہے کہ لیو انکشمنٹ  نوٹیفکیشن کی واپسی اور پنشن قوانین میں منفی ترامیم کی تجاویز کو واپس لینے کے احتجاج کرنے پر اتحاد اساتذہ کے ضلعی صدر طارق بزدار اور اٹھارہ دوسرے ساتھیوں پر پرچہ درج کیا گیا ہے دوسری خبر ملتان سے ہے جس کے مطابق ڈائریکٹر کالجز ملتان کی طرف سے اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما عبد الغنی نیازی کو جواب طلبی کا نوٹس دیاگیا ہے کہ کیوں اساتذہ و دیگر سرکاری ملازمین کے لیے حقوق کی جنگ کیوں لڑ رہے ہیں جواب یہ ہے کہ حقوق کے لڑنا ہمارا اہینی وقانونی حق ہےاور ہمارے یہ لہو میں ہےاس سے ہم کبھی بعض نہیں آئیں گے اس بیوقوف سپاہی جس نے طارق کے خلاف پرچہ دیا ہے وہ نہیں جانتا کہ وہ اس کے بھی بچوں کے لیے لڑ رہا ہے وہ کم عقل ڈائریکٹر بھی واقف۔ نہیں اس کوئی بتائے کہ تمہارے حصے کی لڑائی بھی غعنی نیاری لڑ رہا ہے اس سے باز آ جاؤ ورنہ پچھتاؤ گے 

Related posts

پرموشن رینج سنیارٹی نمبر 401 تا 910اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی فوری توجہ کے لیے

Ittehad

سرکاری کالجز کو بدنام کرنے کی مہم ۔۔گوجرہ میں اغوا ہونے والی خاتون لیکچرر نہیں

Ittehad

اٹھارہ سے انیس میں ترقی کے میل / فیمیل کیسز سیکرٹریٹ روانہ

Ittehad

Leave a Comment