اگلے گریڈ میں ترقی پانے پر اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد سنیارٹی نمبر 511 تا 1101 تک کی خواتین لیکچررز کی ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ اکیس جون دو ہزار تئیس کو ہوئی تھی اکثریت کو ان ہی کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے ان پر ایڈجسٹ کیا گیا ہے
لاہور(نمائندہ خصوصی) گزشتہ ماہ عید الاضحی سے چند ہی روز قبل سنیارٹی نمبر 511سے 1101 تک کی چار سو اٹھ خواتین لیکچررز کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کی میٹنگ میں ترقی دیکر کر اسسٹنٹ پروفیسرز بنانے کی سفارشات مکمل کر لی گئی لیکچررز کی چونکہ اپوائنٹمنٹ اتھارٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ہیں ان کی ترقی کے فیصلے بھی وہی کرتے ہیں منٹس کی منظوری کے بعد پرپوزلز کی منظوری بھی وہ ہی دیتے ہیں حسب سابق ان سب کی سیٹیں اپ گریڈ کر کے ان سب کو انہی پر ایڈجسٹ ک دیا گیا
DOC-20230711-WA0010