درخواستیں اس مرتبہ مجوزہ درخواست فارم پر دستی وصول کی جائیں گی وصول شدہ ددرخواستون کی جانچ پڑتال سولہ جولائی سے اکتیس جولائی تک ہوگی آرڈرز اگست کے مہینے میں کیے جائیں گے
لاہور )(نمایندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے تبادلے کے خواہشمند خواتین و حضرات سے کہا ہے کہ وہ پندرہ جولائی تک درخواستیں دیں دستی ایک مرتبہ ہارڈفارم میں وصول کی جائیں گی درخواست دینے کے لیے ایک فارم تجویز ۔کیا گیا ہے درخواستیں اسی فارم پر وصول کی جائیں گی درخواستیں رجسرڈ ڈاک یا خود ا کر کونٹر پر جمع کروائی سکیں گی جو محکمہ نے اس مقصد کے لیے قائم کیا ہے تمام درخواستی جو پندرہ جولائی ۔تک موصول ہو گی انہیں سولہ سے31 جولائی تک پروسیس کیا جائے گا اور۔اگست میں ٹرانسفر آرڈرز جاری کر دئیے جائیں گے ٹرانسفرز کے لیے سابق ڈی پی آئی اور موجودہ۔ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر عاشق حسین کو گومل پرسن مقرر کیا گیا ہے
نوٹیفکیشن کی کاپی
درخواست فارم