Latest News Press Releases

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی اور پپلا کے وفد کی وزیراعلی کے مشیر سے ملاقات

بارہ ستمبر کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی پنجاب کے وفد نے ملک شکیل سکندر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پے پروٹیکشن کے حوالے سے اپنی معروضات پیش کی انہوں نے وفد کو جلد وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرانے اور اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ وفد میں ، ڈاکٹر شیر محمد گوندل ڈپٹی کنوینر پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی پنجاب, ڈاکٹر حافظ محمد رمضان صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن
اور پروفیسر طفیل احمد گوندل ممبر کور کمیٹی پیپلا سرگودھا شامل تھے ۔

Related posts

میٹرک کے امتحان دس مئی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے اٹھارہ جون دو ہزار بائیس سے ہونگے

Ittehad

گجرات یونیورسٹی سے واپس آنے والی اٹھائیس خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ

Ittehad

موئے کو مارے شاہ مدار حکومت نےسی ٹی آئیز سے تنخواہیں واپس مانگ لیں

Ittehad

Leave a Comment