ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے سرٹیفکیٹس پرنٹ کروا لیے ترسیل کے لیے تیار
لاہور(نامہ نگار) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر نے حال ہی میں ٹریننگ مکمل کر لینے والے ٹرینیز کو سرٹیفکیٹ عطا کرنے کے لیے پرنٹنگ کا کام مکمل کر لیا ہے بنڈل بنا کر ترسیل کے لیے بالکل تیار ہیں اور متعلقہ ہریکٹوریٹ کو بھجوائے جا رہے ہیں جہاں تربیت پانے والوں میں تقسیم کیے جائیں گے