2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر زمانہ کے ترقی کے کیسز کا سیکنڈ بیج بھی سیکریٹیریٹ روانہ

پہلے بیج میں 346 سے 531 سنیارٹی نمبر کیسز چند روز قبل بھجوائے گئے 532 سے 860 سنیارٹی نمبر تک کیسز کل رات بھجوائے گئے منگل تک 900 نمبر تک کیسز مکمل کرنے کا امکان۔۔اج پی ایس بی بھی ہونے کا امکان ہے

لاہور (خصوصی رپورٹ) باوثوق ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی بطور ایسوسی ایٹ ترقی کے کیسز کا دوسرا بیج رات سیکریٹیریٹ ۔روانہ کر دیا گیا اس سے پہلے سنیارٹی نمبر 346تا 531تک کا پہلا بیج سیکریٹریٹ بھجوایا گیا تھا کل اوپر سے زور دینے پر 532 سے 860 سنیارٹی نمبر تک کےکیسز بھجوائے گئے ذرائع کے مطابق سنیارٹی نمبر 861 تا 900 تک بھی اگلے دو روز میں بھجوا دئیے جائیں گے یہ بھی  افواہ ہےکہ آج صوبائی سلیکشن بورڈ کا آج اجلاس ہو رہا ہے جس میں کچھ کیسز پیش ہونگے کس نمبر تک ہونگے اس کے بارے کوئی حتمی خبر نہیں

Related posts

نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں گریڈ بیس سے گریڈ پندرہ تک کی آسامیوں پر درخواستیں طلب

Ittehad

لیو انکیشمنٹ،تاخیری حربے بند کرکے فوری ادائیگیاں کی جائیں:اتحاد اساتذہ،پی پی ایل اے

Ittehad

وفاقی اور ہم پلّہ  صوبائی ملازمین میں بھی تفاوت پیدا ہو گئے ڈسپریٹی ریڈکشن اور پنشن میں بہت فرق

Ittehad

Leave a Comment