2022 Latest News Press Releases

 صوبائی سلیکشن بورڈ کی میٹنگ ہو گئی اور نہیں بھی ہوئی یا جاری بھی ہے بیورو کریسی کا کرشمہ

اوپر والوں کے احکامات پر عمل درآمد بھی ہو گیا کسی کا نقصان بھی نہیں ہوگا  باقی کیسز بھی جلد بھجوا دئیے جائیں گےمیٹنگ پھر اگلے چند روز بعد ہوگی اور باقی کیسز بھی نمٹا دئیے جائیں گے 

لاہور (خصوصی رپورٹ) آج صوبائی سلیکشن بورڈ کی تاریخ کاایک دلچسپ  اجلاس ہوا جس کا حکم اوپر  سے آیا کہ یہ ہر صورت آج ہی ہونا چاہیے کیسز تیار نہیں تھے میٹنگ ہر صورت میں ہونا چاہیے بیوروکریسی کی دوڑیں لگ گئیں ماتحت محکمہ کے عملے (ڈی پی آفیس اور ڈویژنل ڈائریکٹرز کے عملے ) نے ایڑی چوٹی کا روز لگا یا مگر ایک بیج میں اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی نمبر 346 سے 531 تک کیسز تیار کر سکا مگر اوپر سے حکم آیا کہ 900 نمبر تک کیسز تیار کروا کر بھجوا دیں  مگر یہ آخر تک تیار نہ ہوئے تو نیا حکم صادر ہوا کہ  جتنے ہیں اتنے ہی بھجوا دیں لہذا 515 میں سے تین سو چھتیس کیسز آخر تک بھجوا جا سکے میٹنگ ہوگی  موجود کیسز کلیر بھی ہوگئے تقریباً ایک سو اسی کیسز کے بارے مین یہ فیصلہ ہوا کہ چند روز میں یہ کیسز تیار ہو کر پی ایس بی میں پیش ہونگے میٹنگ جاری رہے گی منٹس  تکمیل میٹنگ پر آخر میں لکھے جائیں گے اور منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کیے جائیں گے 

Related posts

یونیورسٹیوں سے کالجز میں جوائن کرنے والی خواتین کی تنخواہوں کی ایڈجسٹمنٹ کے ارڈرز

Ittehad

  وائس چانسلر و پرو وائس چانسلر جیسی اہم پوسٹیں  میرٹ پر پر کی جائیں ۔۔جنرل سیکرٹری اسا ڈاکٹر امجد مگسی

Ittehad

پروفیسر شیر محمد گوندل کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ کردی گئی

Ittehad

Leave a Comment