2022 HED News Latest News

ٹرانسفر کے خواہشمندوں کو ایک اور موقع۔ اور آسامیاں نکل ائیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے آج ایک میل ممبران کو بھجوائی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے پہلے مرحلے کی ٹرانسفرز کا پروسس جاری ہے لیکن کچھ اور خالی آسامیوں کی نشاندھی ان دوران ہوئی ہے خواہشمند خواتین و حضرات کو کہا گیا ہے کہ آپ انہیں دیکھیں اور اگر نئ آسامیوں میں بہتر موقع مل رہا ہو تو اپنی درخواست ریویو کر لیں

Related posts

پی پی ایل اے چکوال کی پبلک آگاہی مہم

Ittehad

الیکشن کمیشن کو خط کہ پرموشن کرنے دیں ملازمین کو دھوکہ دینا ہے

Ittehad

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو تیس جون کی تنخواہوں پر پندرہ فیصد سپشل الاونس دینے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

Leave a Comment