2022 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کو ٹرانسفر کر کے کالج میں بھیج دیا گیا 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کل چوبیس جون  دو ہزار  بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گوجرانولہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیمات محمد جمیل یوسف کو ان کے عہدے سے ہٹاکر ان کا تبادلہ کر کے انہیں گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ اسسٹنٹ پروفیسر زوالوجی تعینات کر دیا گیا گورنمنٹ کالج راہوالی کے شعبہ اسلامیات کے اسسٹنٹ پروفیسر زاہد فاروق کو ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ہے یہ چارج تین ماہ یا اس عہدے پر مستقل تعیناتی تک کے لیے ہے   

Related posts

رات کے پچھلے پہر دھرنے  میں شریک سوئے ہوئے ایک سو دو افراد گرفتار کر لیے

Ittehad

ایل سی ڈبلیو یونیورسٹی میں بھرتی کے لیے آسامیوں کی تعداد میں اضافہ

Ittehad

 سیاسیات ،فارسی لائبریری سائنس اور جرنلزم کے 88 مرد وخواتین لیکچررز کی تعیناتی کے احکامات جاری 

Ittehad

Leave a Comment