2022 General Notifications Latest News

 مرداسسٹنٹ پروفیسر کے 817 کیسز کی پری پی ایس بی اج تین بجے سہ پہر ہورہی ہے

تاریخی اہمیت کے حامل اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سنیارٹی نمبر 817 تک کے کیسز بلآخر فائنل مراحل میں داخل ہو رہے ہیں پہلے  یہ پی ایس بی منگل چودہ جون کو طے ہوئی مگر نہ ہو سکی اب محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ ان کیسز کی پری پی ایس بی  پندرہ جون دو ہزار بائیس کو بعد دوپہر منعقد ہو گی  یہ بھی ذرائع کو اطلاع ملی ہے کہ محکمہ سروسز  اس کوشش میں ہے کہ کل بروز جمعرات سولہ جون کو پی ایس بی کی میٹنگ بھی ہو جائے شنید ہے کہ چیرمین پی ایس بی ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے اس سلسلے میں رضا مندی دے دی ہے

Related posts

راولپنڈی ۔۔ڈاکٹر شگفتہ نگہت مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہو گئیں

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے آئندہ چند روز میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیے

Ittehad

گریڈ اٹھارہ سے انیس ترقی کے کیسز اگلے ہفتے سیکریٹریٹ پہنچ جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment