حسب سابق وفاقی ملازمین ہفتے میں پانچ دن کام کریں گے دو دن ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی وفاقی حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا روزانہ صبع آٹھ بجے سے شام چار بجے تک دفاتر میں کام ہوگا دوپہر کو ایک بجے سے ڈیڑھ بجے تک نماز اورلنچ بریک ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سازھے بارہ بجے سے ڈھائی بجے تک نماز جمعہ اور لنچ کی بریک ہوگی
previous post