2022 HED News Latest News

نو منتخب خواتین لائبریرین کی پرانی پوسٹنگ پرپوزلز کینسل۔ نئی کیلئے زوم میٹنگ سات سے تیرہ اپریل

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اشتہار کے مطابق نو منتخب لائبریرین خواتین نوٹ فرما لیں اچھی طرح چھان بین کے بعد تیرہ خواتین لائبریرین کی  نئی پوسٹوں کا پتہ چلا ہے جن کی لسٹ محکمہ کی ویب سائٹ پر دی گئی ہے اب انہیں شامل کر کے نئی خالی پوسٹوں کی شامل کر کے آپ ڈیٹڈ لسٹ اور میرٹ شیڈول تمام نو منتخب لائبریرین کو بھجوایا جا رہا ہے لہذا پرانی پرپوزلز کینسل شمار ہو نگی اور رمضان المبارک میں سفر کی تکلیف سے بچانے کی خاطر انہیں لاہور طلب کر نے کی بجائے سات سے تیرہ اپریل تک زوم میٹنگز ہونگی جس میں نئی پرپوزلز فائنل کی جائیں گی نئی پوسٹوں کی لسٹ دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

Announcement for Female Librarians Batch (2022) | Higher Education Department, Government of the Punjabhttps://hed.punjab.gov.pk/node/1420

Related posts

راولپنڈی ۔۔۔ پروفیسر حامد کلیم گردے فیل ہونے کے سبب انتقال کر گئے

Ittehad

اشفاق لودھی کی جگہ ڈاکٹر ریحانہ الیاس ڈپٹی سیکرٹری تعینات

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے لیے دو پلین بنا رکھے ہیں   

Ittehad

Leave a Comment