2022 Akhbaar Latest News

وفاقی کابینہ نے وفاقی ملازمین کے دسپیرثی دیڈکشن الاونس میں پندرہ فیصد اضافے کی منظوری دے دی

آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سول و آرمی کے ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کی منظوری دے دی یہ اضافہ دسپیرثی دیڈکشن الاونس کے نام سے دیا گیا ہے منظوری کے بعد جلد ہی اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو جائے گی اب اگلا مرحلہ صوبائی ملازمین کے اضافے کا ہے صوبائی حکومت کے بیوروکریٹ ابھی اپنے ملازمین کو کوئی نیا جھانسہ دینے کے بارے میں سوچ بچار کر رہے ہیں کیونکہ پہلے بھی یہ سیکورٹی دیڈکشن الاونس کے نام پر نہیں دیا گیا اسے آخری پے سکیلز کے پندرہ فیصد اضافے کو سپیشل الاونس کا نام دیا گیا اگر اس روایت کو دوہرایا گیا تو وفاقی حکومت کے ملازمین کے پہلے دسپیرٹی دیڈکشن الاونس کے برابر ا جاہیں گئے اور دوسرے دیڈکشن الاونس کا تفاوت دونوں طرح کے ملازمین کے مابین پیدا ہو جائے گا ۔اب حکمت عملی کا تقاضا ہے کہ صوبائی حکومت کے ملازمین کی تنظمیں اکھٹی ہو کر اس کے لیے مشترکہ آواز بلند کریں  

Related posts

ڈاکٹر محمد عمر چوہدری کو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا مستقل وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا

Ittehad

ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن راولپنڈی حافظ فضل الرحمان فارغ۔چارج ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی کے سپرد

Ittehad

  پنجاب کے نوے منتخب کالجوں میں ای کیٹ اور ایم کیٹ کی فری تیاری

Ittehad

Leave a Comment