2021 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے کالجوں میں سی ٹی آئی بھرتی کے لیے آسامیاں مشتہر کر دیں

 تقریباً 2600 آسامیوں پر سی ٹی ائی بھرتی کیے جائیں گے

آسامیوں کا تعین سٹوڈنٹس  ٹیچررز تناسب پر کیا گیا ہے

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایک فہرست جاری کی ہے جس میں کالج وائز مضامین درج ہیں جن پر کالج ٹیچرز انٹرنز بھرتی کیے جائیں گے ہر ڈائریکٹوریٹ نے یہ فہرست سٹوڈنٹس ٹیچررز تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کی ہے ڈویژن وائز تفصیل یوں ہے 

Lahore

Sahiwal

Multan-2

Bahawalpur

DG-KHAN

CTIS-ALLOCATION-OF-FAISALABAD-DIVISION-1

Sargodha

Rawalpindi-1

Gujranwala

Related posts

معروف ماہر تعلیم اور فلسفہ شناس پروفیسر  نذیرحسین انتقال کر گئے

Ittehad

ڈائریکٹرز کے لیے تحریری امتحان ہوگیا

Ittehad

ہواوے کمپنی پاکستان میں 24 ٹریننگ لیبارٹریز قائم کرے گی

Ittehad

Leave a Comment