2021 Akhbaar Latest News

اخبار غم ——–۔۔۔اساتذہ کو صدمات

پی پی ایل اے لاہور ڈویژن کے صدر پروفیسر توصیف صادق کے والد گرامی کل بروز بدھ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے انہیں لاہور میں کل ہی سپرد خاک کر دیا گیا تعزیت کے لیے آپ درج ذیل نمبروں پہ رابطہ کر سکتے ہیں  پروفیسر تو صیف صادق۔ 03334934086..03009492447            اتحاد اساتذہ کے راہنما اور گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور کے شعبہ انگریزی کے پروفیسر جہاں زیب ڈھلوں کے چچا ایک حادثے میں  انتقال کر گئے ان سے رابطے کے لیے آپ اس نمبر پر ان سے بات کر سکتے ہیں03213221718…03446221718              ملتان کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر لبنی نصیر کے برادر بزرگ ذوالفقار نصیر  اس جہان فانی سے کوچ کر گئے محترمہ نے اساتذہ برادری سے اپیل کی ہے کہ ان کے لیے مغفرت کی دعا کی جائے 

Related posts

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے کی بنا پر پندرہ کالج اساتذہ کے خلاف کاروائی

Ittehad

تمام سرکاری/پرائیویٹ یونیورسٹیاں/ کالجز موسم گرما کی تعطیلات کےبعد دو اگست سے کھل رہے ہیں

Ittehad

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔مرزا محمد عاصم بھری جوانی میں اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment