2021 Akhbaar Latest News

پینشنرز پر انکم ٹیکس چھوٹ واپس لیکر ساڑھے سات فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

آئی ایم ایف نے انکم ٹیکس میں جو چھوٹیں واپس لینے پر زور دیا ہے ان میں پینشن میں چھوٹ بھی شامل ہے جنہیں حکومت نے تسلیم کر لیا ہے اور بجٹ دو ہزار اکیس/بائیس میں پینشنرز پر ساڑھے سات فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز رکھی ہے اس سے حکومت کو اٹھارہ ارب کی کمائی ہوگی یاد رہے کہ آئی ایم ایف عرصہ دراز سے پینشن اصلاحات لانے پر زور دیے رہی ہے ان میں ایک تو یہ ہے کہ پینشنرز پر انکم ٹیکس میں چھوٹ ختم کر کے ان پر ٹیکس عائد کر رہی ہے دوسرا ان سروس ملازمین کےلیے پیشن کم کرنے کے فارمولے لانے اور تیسرے وہ جو نئے سروس میں آئیں ان کے لیے کنٹیبوٹری پنشن سسٹم کی تجاویز زیر بحث ہیں 

Related posts

ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کو ٹرانسفر کر کے کالج میں بھیج دیا گیا 

Ittehad

تئیس مرد لیکچررز شعبہ تاریخ کی تعیناتی تئیس مرد لیکچررز شعبہ تاریخ کی تعیناتی

Ittehad

گورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج لاہور کینٹ میں فن فئیر کا انعقاد

Ittehad

Leave a Comment