2021 HED News Latest News

گریڈ بیس میں ترقی۔۔ایک سو پانچ خواتین پروفیسر بن گئیں

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ایک سو پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کو ترقی دیکر  پروفیسر بنا دیا گیا ہے زیادہ تر خواتین کو اسی کالج میں ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے جہاں وہ کام کر رہی تھیں کچھ کو آپشن لے کر ٹرانسفر کیا ہے چند ایک کو جن  کی ابھی سروس کافی بقیہ تھی ٹرانسفر کر کے ایڈجسٹ کیا گیا ہے ڈائریکٹر فیصل آباد کو فی الحال راولپنڈی ٹرانسفر کیا ہےاور ساتھ ہی لکھا ہے کہ بعد میں انہیں ڈائریکٹر کی پوسٹ آپ گریڈ کر کے انہیں بطور ڈائریکٹر پوسٹ کیا جائے گا نوٹیفیکیشن کی تفصیل کچھ یوں ہے

Related posts

فریدیہ کالج پاکپتن کی زمین پر قبضے کا تنازعہ پر امن طورپر حل

Ittehad

طارق کلیم کا فخرجمعیت ،تاریخ کے آئینے میں

Ittehad

کنٹریکٹ ملازمین کو ادا شدہ ایم فل الاؤنس واپس لیا جائے گا

Ittehad

Leave a Comment