2025 Latest News University / Board News

التوا شدہ میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات اب انتیس ستمبر سے ہونگے

کم از کم وقت میں امتحان ختم کروانے کی خاطر ہفتے کے روز بھی شیڈول دیا جائے گا اور اس فیصلے کا اطلاق صرف اسی امتحان پر ہوگا پنجاب کے تعلیمی بورڈوں کے کنٹرورز بنا وقت ضائع کیے فی الفور اس امتحان کی ڈیٹ شیٹ بنائیں گے جس میں اس امر کا خیال رہے کہ التوا سے سال کا اکیڈمک کیلنڈر کم از کم متاثر ہو

جوابی کاپیوں کی جانچ کا کام بیس پچیس دنوں میں مکمل کرکے وقت پر نتائج کے اعلان کا بندوست کروایا جائے

لاہور،( خبر نگار) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمینز نے اپنے اجلاس 4 ستمبر 2025 میں سکینڈری سکول امتحانات 2025 کے انعقاد و تکمیل اور نتائج کے اعلان بارے بہت اہم فیصلے کیے ہیں اول یہ جو 2025 کے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات سیلاب کی بنا پر ملتوی کر دئیے گئے تھے ان کا دوبارہ انعقاد اب 29 ستمبر سے ہوگاکم از کم وقت میں امتحان ختم کروانے کی خاطر ہفتے کے روز بھی شیڈول دیا جائے گا اور اس فیصلے کا اطلاق صرف اسی امتحان پر ہوگا پنجاب کے تعلیمی بورڈوں کے کنٹرورز بنا وقت ضائع کیے فی الفور اس امتحان کی ڈیٹ شیٹ بنائیں گے جس میں اس امر کا خیال رہے کہ التوا سے سال کا اکیڈمک کیلنڈر کم از کم متاثر ہوجوابی کاپیوں کی جانچ کا کام بیس پچیس دنوں میں مکمل کرکے وقت پر نتائج کے اعلان کا بندوست کروایا جائے

Related posts

اتحاد اساتذہ145تحریک اساتذہ145نوائےاساتذہ81اور ینگ 24امیدوار میدان میں اتار پائی

Ittehad

سخت گرمی ۔تپتی سڑک اور ننگے آسمان تلے آگیگا ہم خیال کے پلیٹ فارم سے دھرنے کی شروعات

Ittehad

پروفیسر نورین اختر کو ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز لاہور تعینات

Ittehad

Leave a Comment