2021 HED News Latest News

ایک سو بہتر خواتین کی اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی

سنیارٹی نمبر دس سو نواسی سے تیرہ سو  تک دو سو ایک خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز میں سے ایک سو بتیس خواتین بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پا گیں انتیس خواتین کے یا تو زیر بحث ہی نہیں لائے گئے یا پھر انہیں ڈیفر کر دیا گیا منٹس  کی تفصیل کچھ یوں ہے ترقی پانے والی خواتین کی پوسٹنگ پرپوزل کے کام کا آغاز ہو رہا ہے تکمیل کے بعد ان کی منظوری وزیر اعلیٰ پنجاب سے لی جائے گی 

Related posts

سپیشل امتحان کا اعلان رزلٹ کے خلاف ردعمل کا نتیجہ ہے

Ittehad

لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے بعد نظر بند ہونے والے 114ملازمین کی  رہائی کا حکم دے دیا

Ittehad

ریٹائر ہونے والے ملازمین پر بم گرایا انکیشمنٹ رولز میں بڑی تبدیلیاں

Ittehad

Leave a Comment