2025 HED News Latest News

انٹرویوز کے بعد فیصل آباد کی تیرہ خواتین پرنسپلز کے پوسٹنگ آرڈرز بھی جاری کر دئیے گئے

تعینات ہونے والوں میں عصمت ذکا،زیبا شہناز ،ام کلثوم ،مریم سعید،بلقیس اختر،عصمت بیگم ،فوزیہ انجم ،نائلہ ارم سعدیہ ارشاد،مشرف رباب،کلثوم اختر، فاطمہ کوثر ،شازیہ شریف۔ شامل ہیں

فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی ) کل 5 فروری 2025 بروز بدھ فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن کے پرنسپلز کی سیٹوں کے انٹرویوز کے بعد تعینات کے احکامات بھی جاری ہوگئے فیصل آباد ڈویژن کی جن تیرہ خواتین کے احکامات تقرری جاری کیے گئے ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں

عصمت ذکا،زیبا شہناز ،ام کلثوم ،مریم سعید،بلقیس اختر،عصمت بیگم ،فوزیہ انجم ،نائلہ ارم سعدیہ ارشاد،مشرف رباب،کلثوم اختر، فاطمہ کوثر ،شازیہ شریف

Female-Principals-Faisalabad-Division

Related posts

غیر مصدقہ اور نامکمل سنیارٹی لسٹیں سوشل میڈیا پر وائرل 

Ittehad

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کی رپورٹس بھجوائیں جائیں

Ittehad

سابق قائم مقام صدر پیپلا ملک محمد رمضان گرو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment