2026 HED News Latest News

ڈائیریکٹر جنرل) ڈی پی آئی پنجاب کے لئے انٹرویو کا شیڈول جاری)

لاہور (10 ستمبر 2026) حکومت پنجاب، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ (اسٹیبلشمنٹ ونگ) نے ڈائریکٹر جنرل ، ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن (کالجز) پنجاب، لاہور کے عہدے کے لیے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا ہے انٹرویو 14 ستمبر 2026 بروز ہفتہ، دوپہر 01:00 بجے کمیٹی روم، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں منعقد ہوں گے۔ سیکشن آفیسر،اسٹیبلشمنٹ ون کی جانب سے جاری مراسلے میں متعلقہ 12 امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر سلیکشن کمیٹی کے سامنے پیش ہوں> انٹرویو کے لیے بلائے گئے امیدواران میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور اسسٹنٹ پروفیسرز شامل ہیں جن کا تعلق مختلف کالجز سے ہےو

Related posts

ڈیپارٹمنٹل پرموشن کیمٹی کا اجلاس 28 مارچ کو طے ہوگیا چالیس کیسز تاحال نہیں پہنچ پائے

Ittehad

پی  ایس بی ٹو مکمل ہوگئی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تمام مکمل کیسز کلیر ہوگئے

Ittehad

عالم حیوانیات ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رمضان مرزا اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment