2022 General Notifications Latest News

قرآن مجید پڑھانے والے اساتذہ کی ٹریننگ کے ماسٹر ٹرینرز سے درخواستیں طلب

پانچ سو چھیانوے ماسٹر ٹرینرز کا ڈسٹرکٹ کے حساب سے کوٹہ مقرر کیا گیا ہے

قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ پنجاب لاہور نے اشتہار دیا ہے کہ انہیں قرآن مجید با ترجمہ پڑھانے والوں کی تربیت کی خاطر صوبہ بھر سے پانچ سو چھیانوے ماسٹر ٹرینرز کی خدمات درکار ہیں امیدوار جن کی کم از کم تعلیم ایم-اے ایم فل اسلامک سٹڈیز ہو اور وہ اشتہار میں درج تعلیم دینے کے لیے مہارت رکھتے ہوں بیس جنوری دو ہزار بائیس تک ان لائن درخواست دیں  درخواست دینے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

www.qaed.edu.pk

Related posts

سیکرٹری سکولز پنجاب  فیصل فرید ٹرانسفر ،سیکرٹری سروسز کو رپورٹ کرنے کا حکم 

Ittehad

ہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئےہارون آباد ۔۔ریٹائرڈ پروفیسر ملک غلام علی انتقال کر گئے

Ittehad

پانچ تعلیمی بورڈوں کے چیرمین کا ایڈیشنل چارج متعلقہ کمشنروں کے سپرد 

Ittehad

Leave a Comment