HED News

سی۔آی ایس پورٹل سے 286 خواتین کا ریکارڈ غائب

دائیریکٹر کالجز نے پنجاب بھر کے کالجز سے ان خواتین لیکچرار کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے جن کا ڈیٹا سی۔آئ ایس پورٹل پر موجود نہیں ہے ۔

تمام متعلقہ ڈپٹی ڈائیریکٹرز اور پرنسپلز کو ہدایت کی گئ ہے ان خواتین لیکچرار کو فوری طور پر سرچ کیا جائے اور ان کے کرنٹ ورکنگ سٹیٹس کی تصدیق کروائ جائے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ تصدیق شدہ تفصیلات پر مبنی رپورٹ جمعرات 3 ستمبر تک ڈئیریکٹر کالجز کے دفتر میں جمع کروائ جائے

ان لیکچرار کی فہرست جن کا ریکارڈ موجود نہیں ہے

Related posts

سات اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز تعینات

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال خواتین اے پیز کی خصوصی توجہ

Ittehad

  ہائر ایجوکیشن کمیشن کے عدم تعاون کے باعث بالآخر ڈی پی آئی آفیس کا ٹرینگ خود کروانے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment