2020 HED News Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ145تحریک اساتذہ145نوائےاساتذہ81اور ینگ 24امیدوار میدان میں اتار پائی

ڈیرہ،سرگودھا،ملتان اور بہاولپور میں اتحاد اور تحریک میں ون ٹو ون مقابلہ

نوائے اساتذہ ساہیوال ،راولپنڈی میں نامکمل جبکہ دیرہ۔سرگودھا،بہاولپور اور ملتان میں بری طرح ناکام ینگ صرف لاہور میں اٹھ فیصل اباد میں تین اورڈیرہ میں ایک امیدوار لا سکی

الیکشن ملتوی کروانے کیلیے اتحاد کے علاوہ باقی گروپوں کا کمیشن پر دباو

الیکشن کمیشن نے امیدواران کی فائنل لسٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق چار گروپوں کے درمیان مقابلہ ہیے اتحاد اساتذہ ۔تحریک اساتذہ ۔نواے اساتذہ اور یپلا  ہیں مرکز اورنو ڈویڑن ملا کر کل 145 سیٹیں ہیں اتحاد اساتذہ اور تحریک اساتذہ دونوں نے تمام سیٹوں پر امیدوار کھڑے کئے ہیں ڈیرہ غازیخان ملتان۔سرگودھا اودبہاولپور میں اتحاد اور تحریک کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے یپلا اور نواے اساتذہ کا وہاں کوئی امیدوار نہیں ہے مرکز میں تحریک ۔اتحاد کے مکمل جبکہ نوائے اساتذہ کے سترہ اور یپلا کے بارہ امیدوار ہیں الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق الیکشن کی تیاری کر رہا ہے جبکہ اتحاد اساتذہ کے علاوہ باقی گروپ الیکشن کے التوا کے لیے دباؤ ڈال رہی 

Related posts

پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضہ کی کوشش،وزیراعلی نے نوٹس لے لیا

Ittehad

معروف ماہر تعلیم اور فلسفہ شناس پروفیسر  نذیرحسین انتقال کر گئے

Ittehad

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment