2020 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ جلد ازجلد الیکشن چاہتی ہے

تحاد اساتذہ جلد ازجلد الیکشن کے انعقاد کے حق میں ہے بر وقت الیکشن کمیشن کی تشکیل اس کا ثبوت ہے اساتذہ کو درپیش مسائل کو دیکھنا قائم مقام پی پی ایل اے کی o کی ذمے داری ہے اگر اس نے حکومت کو احتجاج کی دھمکی دی تو انہوں نے اساتذہ کے وسیع تر مفاد میں اپنی زمہ داری پوری کی ہے کچھ لوگ اسے الیکشن سے فرار قرار دے رہے ہیں مضحکہ خیز ہے یہ دونوں عوامل ایک دوسرے سے متصادم نہیں رجسٹریشن کروانا الیکشن لڑنے والی تمام پارٹیوں کی یکساں زمہ داری ہے سب مل کر اسے مکمل کروانے کی کوشش کریں  باہمی مشاورت سے الیکشن کمیشن کی کوششوں میں ان کی مدد کریں اس پر سیاست نہ کریں 

S

Related posts

آن لائن ٹراسفرز کھل گئیں،پروفائل مکمل ہونے کی شرط عائد

Ittehad

اب پے اینڈ سروس پروٹیکشن تحریک کے شیڈول کے مطابق شہر شہر مظاہرے

Ittehad

پانچ مختلف کالجوں کی مختلف گریڈ کی انتیس سیٹیں دوسرے مضامین میں تبدیل

Ittehad

Leave a Comment