2020 HED News Latest News

کرونا وائرس کا خطرہ،پنجاب کے 69 کالجز کوکورنٹائن سائٹ بنانے کا فیصلہ

دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس کے خوف سے احتیاطی تدابیر

پنجاب حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع سے  انہتر 69 پبلک سیکٹر کالجز کا انتخاب کیا گیا ہے جنہیں ہنگامی صورتحال میں کورنٹائین  کے طور پر استمال کیا جا سکے گا منتخب کیے جانے والے کالج بڑے شیروں سے دور الگ تھلگ مضافاتی علاقوں میں ہونگے یہ دنیا بھر میں پھیلے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہنگامی صورتحال میں احتیاطی تدابیر کے طور پر پلان کیا جا رہا ہے

Related posts

گریڈ انیس میں ترقی پانے والوں کے آرڈرز آن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث آج نہ ہو سکے

Ittehad

میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے 

Ittehad

اٹھارہ سے انیس میں ترقی کے میل / فیمیل کیسز سیکرٹریٹ روانہ

Ittehad

Leave a Comment