HED News Latest News

موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع: تعلیمی ادارے 6 جنوری کو کھلیں گے۔

حکومت پنجاب کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق اب تعلیمی ادارے یکم جنوری 2020 کی بجائے 6 جنوری کو کھلیں گے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجز اور یونیورسٹیز سرکاری و پرائیویٹ اس میں شامل ہونگی یاد رہے کہ 4 اپریل 2019 کو جو نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا اس میں یہ تعطیلات 25دسمبر تا 31 دسمبر 2019 تک تھیں اسے واپس لیکر متبادل نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے


Related posts

ویلفیر کی آڑ میں دھوکہ بینولینٹ فنڈاور گروپ انشورنس کےکھربوں ہضم

Ittehad

چوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں  

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے ہمدم دیرینہ پروفیسر طارق محمد انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment