2026 Promotion Notifications

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے 9 پروفیسرز کو گریڈ 21 میں پرسنل ٹائم سکیل اپ گریڈیشن دے دی ۔نوٹیفکیشن جاری

لاہور 11 ستمبر 2026 ۔محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے 9 پروفیسرز کو ٹائم سکیل پرسنل اپ گریڈیشن کے تحت گریڈ 21 دینے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے گریڈ 1 2 حاصل کرنے والے پروفیسرز میں مسٹرپیٹر جان گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائین لاہور،ڈاکٹر ناصر عباس گریجویٹ کالج جھنگ ،ڈاکٹر نوید احمد شہزاد گریجویٹ کالج سمن آباد، ڈاکٹر محمد مفکر ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج راوی روڈ شاہدرہ،ریٹائیرد پروفیسرز جناب محمد نواز ،ڈاکٹر زاہدہ پروین پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج وقارالنساء راولپنڈی ،ڈاکٹر محسنہ منیر گورنمنٹ گریجویٹ کالج ماڈل ٹاؤن لاہور،ڈاکٹر ناعمہ خورشید پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ اپوا کالج لاہور،اورڈاکٹر عنبرین جاوید خان پرنسپل گریجویٹ کالج ٹاون شپ لاہور شامل ہیں

اتحاد اساتذہ کی جانب سے تمام ترقی پانے والے پروفیسرز کو دلی مبارک باد قبول ہو

Related posts

دیال سنگھ کالج میں پیپلا الیکشن کمیشن کی تقریب حلف برداری

miss Khazina

کالجز میں طالبات کی سیکیورٹی سخت کرنے ،ہراسانی کی شکایت فوری نمٹانے اور ایف آئ ار درج کروانے کے احکامات

miss Khazina

چوہدری غلام مصطفی اور ناصر صدیقی کو صدمات

miss Khazina

Leave a Comment