2026 Latest News Obituary

اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر یامین صاحب کے بھائی کا انتقال پر ملال

ملتان 7 ستمبر 2026

اتحاد اساتذہ ملتان کے رہنما پیپلا کی مرکزی ایگزیکٹو کے رکن چوہدری محمد یامین کے بھائ اور ڈاکٹر ظفر اقبال کے والد محترم ماسٹر محمد یاسین بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں اناللہ وانا علیہ راجعون اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی چئیر مین پروفیسر حافظ عبدالخالق ندیم ،پیپلا کی مرکزی صدر محترمہ فائزہ رعنا،جنوبی پنجاب کے صدر ملک ارشاد حسین اور دیگر مرکزی ،ڈویژنل عہدے داروں نے پروفیسر محمد یامین چوہدری سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند کرین ا انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائےنیز لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمایں۔آمیں

Related posts

  پنجاب کے تمام سکولز و کالجز موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل سے کھل رہے ہیں

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے یونیورسٹی ملازمین کو پندرہ فیصد سپیشل ڈسپیرٹی الاونس کے لیے نا اہل قرار دے دیا 

Ittehad

گجرات ۔۔ اردو ادب کے معروف استاد وقار افضل سید وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment