2020 HED News Latest News

کالج اساتذہ کی ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

آج مورخہ 6 جنوری محکمہ ہائر ایجوکیشن کے طے شدہ پروگرام کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خواتین لیکچررز کے سنیارٹی نمبر1221 تا 1400 کے ترقی کے کیسز نمٹانے گئے امید ہے کہ کل ڈی پی سی کا اجلاس پھر ہو گا جس مین مرد لیکچررز کے دو سو کیسز زیر بحث آنے کا امکان ہے مرد اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقیوں کے کیسز پرموٹی اور سلیکٹرز کے سنیارٹی جگھڑے کی وجہ سے معرض التوا میں ہیں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ہدایت موصول ہو چکی ہے اس کی روشنی میں ایک دو دن میں سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ایک سپیکنگ آرڈر جاری کریں گے اور سنیارٹی لسٹ طے پانے کے بعد ترقیوں کا سفر شروع ہو سکے گا 

Related posts

  جونیئر کلرکوں کی بیس فیصد آسامیاں  گریڈ  ایک سےآٹھ تک کے ملازمین سے پر کی جائیں

Ittehad

گورنمنٹ کالج حجرہ کی عمارت پر قبضے کا جھگڑا،ڈائریکٹر کالجزساہیوال کی اساتذہ سے بدتمیزی

Ittehad

شیخوپورہ میں وارث شاہ یونیورسٹی بنانے کے لیے کاوشوں کا اغاز

Ittehad

1 comment

Habib Ullah Janjua Associate Professor January 6, 2020 at 7:31 pm

Nice page

Reply

Leave a Comment