2020 Latest News Press Releases

پیپلا الیکشن کیلیے پولنگ 11 اپریل کو ہوگی تمام پارٹیاں ملکر 5مارچ تک رجسٹریشن مکمل کروائیں

اگر 5 مارچ تک پیش رفت تسلی بخش نہ ہویی تو دس مارچ تک اخری موقع دیا جائے گا بصورت دیگر بقیہ عمل موخر ہو جائے گا

اج مورخہ چوبیس چوبیس فروری پیپلا الیکشن کمیشن کا ایک اجلاس گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے پرنسپل افیس میں زیر صدارت چیرمین الیکشن کمیشن رانا محمد اسلم پرویز منعقد ہوا پہلے سیشن کے اختتام پر تمام پارٹیوں کے مندوبین بھی اجلاس میں شریک ہو گئے اراکین الیکشن کمیشن کا اصرار تھا کہ ائین کی رو سے رجسٹریشن شیڈول سے قبل مکمل ہونا لازم ہے لہذا تمام پارٹیاں مل کر یہ عمل مکمل کروائیں پانچ مارچ کو الیکشن کمیشن صورتحال سے تمام پارٹیوں کو اطلاع دیں گے اور اخری موقع دس مارچ تک بڑھایا جا سکتا ہے اگر رجسٹریشن تسلی بخش ہو گئی تو گیارہ مارچ سے اگلا مرحلہ نامزگی کی شروع کردیا جائے گا لیکن اگر صورت حال برقرار رہی تو اگلے مراحل موخر ہو جائیں گے تسلی بخش صورتحال میں مکمل رجسٹریشن کے ٹھیک ایک ماہ بعد گیارہ اپریل کو پولنگ ئو گی

Related posts

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے عارضی اساتذہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان مہر ظہور عالم تھند ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Ittehad

پیپلا ایگزیکٹو کےکل کے منعقدہ اجلاس میں اساتذہ کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرلیا گیا

Ittehad

Leave a Comment