2020 Latest News Press Releases

پیپلا الیکشن کمیشن کا اعلان وسط فروری شیڈول ۔۔وسط مارچ پولنگ

شیڈول کے اعلان کے بعد ووٹرز رجسٹریشن کا عمل رک جاے گا 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کر وا لیں پرنسپلز کے نام مراسلہ 

:  آج مورخہ 3 فروری 2020 چیرمین سیکرٹری پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے تمام پرنسپلز کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں یہ واضح کیا ہے کہ پیپلا الیکشن کمیشن وسط مارچ میں الیکشن کروانے کا ارادہ رکھتا ہے اس کے لیے وسط فروری میں شیڈول جاری کر دیا جائے گا البتہ ماضی قریب میں پیش آنے والے واقعات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا گیاہے کہ کاغذات نامزدگی سے قبل بہرحال رجسٹریشن کا عمل مکمل ہو اس لیے پرنسپل حضرات سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ پندرہ فروری تک رجسٹریشن مکمل کروائیں اور اپنے دائرہ اختیار میں یہ بتا دیں کہ پندرہ فروری تک رجسٹر ہونے والے اساتذہ ہی ووٹ کاسٹ کرسکیں گے اور بطور امیدوار الیکشن میں حصہ لے سکیں گے ایک مرتبہ پھر بنک اکاؤنٹ نمبر دہرایا گیا ہے جو درج ذیل ہے۔ Title of Account Rana Muhammad Aslam pervai Account No HBL 01277902866801 preferably send your Registration fee through ATM online which will be free and send copy of staff list duly attested by principal and receipt of payment through email or by post Mail address of elaction commission is ranaaslam008@gmail.com WHATSAPP NO 03364429060 postal address is principal GOVT ISLAMIA COLLEGE CIVIL LINES LAHORE

Related posts

ایسوسی ایٹ برائے خواتین گلشن راوی لاہور کی دو خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنگین الزامات پر ملازمت سے برطرف

Ittehad

دو ہزار بائیس کے لیے نہم تا ایم اے /ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات کے شیڈول جاری

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر ناصر محمود کے ساتھ کھڑی ہے ایس ایچ او گرفتار کرنے کی جرات نہ کرئے

Ittehad

Leave a Comment