Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

س چانسلر ڈاکٹر نیاز کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے اگلے سمسٹر کے لیے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایسا کرونا سے پیدا شدہ صورتحال میں والدین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا حالانکہ یونیورسٹی شدید مالی دباؤ کا شکار تھی معذور اور کھلاڑی طالب علموں کو حاصل فری ایجوکیشن اور ہاسٹل کی سہولیات کو برقرار رکھا گیا ہے۔ علاؤہ ازیں حافظ قرآن طالب علموں کو بھی ٹیوشن فیس سے استثنیٰ حاصل ہے 

Related posts

ملک بھر میں پندرہ جون تک تمام امتحانات ملتوی کر دئیے گئے

Ittehad

کس سرکاری ملازم کی تنخواہ میں دسمبر کی انکریمنٹ سے کتنا اضافہ ہوگا

Ittehad

برین ٹیومر۔۔پروفیسر عباس رضا بیگ کی جان لے گیا

Ittehad

Leave a Comment