Latest News Obituary

حافظ عبد الخالق ندیم کے برادرِ بزرگ انتقال کر گئے

لاہور۔ پی پی ایل اے کے سابق صدراوراتحاد اساتذہ کے سینئر رہنما پروفیسر حافظ عبد الخالق ندیم کے برادر بزرگ قاری محمد اعظم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم ایک عالم دین تھے اور اپنے آبائی شہر سمندری میں ایک دینی مدرسے میں علاقے کے بچوں کو دینی تعلیم سے روشناس کروا رہے تھے۔اپنی دینی خدمات کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔اللہ تعالیٰ ان کی نیکیاں قبول فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور حافظ عبدالخالق ندیم کے تمام عزیز واقارب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

Related posts

جنوری 23کالج اساتذہ احتجاجی جلسے اور قراردادیں

Ittehad

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے لیے شاٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کل بارہ اگست

Ittehad

ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن راولپنڈی حافظ فضل الرحمان فارغ۔چارج ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment